وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جھنگ میں پنجاب کسان کارڈ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ گیا۔پہلے مرحلے میں کاشتکار بھائیوں میں 20 ہزار سے زائد پنجاب کسان کارڈ تقسیم کئے جا چکے ہیں۔دوسرے مرحلے میں ضلع بھر میں اب تک 38 ہزار کاشتکاروں نے آن لائن اپلائی کیا ہے جس کے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جھنگ میں پنجاب کسان کارڈ کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ گیا۔پہلے مرحلے میں کاشتکار بھائیوں میں 20 ہزار سے زائد پنجاب کسان کارڈ تقسیم کئے جا چکے ہیں۔دوسرے مرحلے میں ضلع بھر میں اب تک 38 ہزار کاشتکاروں نے آن لائن اپلائی کیا ہے جس کے بعد کاشتکاروں کو کارڈ کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔دوسرے مرحلے میں اب تک 2 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں۔ پنجاب کسان کارڈ سے کاشتکاروں کو 30 ہزار روپے فی ایکڑکے حساب سے رقم فراہم کی جارہی ہے جس سے کاشتکار بھائی اپنی فصلوں کےلئے کھادیں،بیج زرعی ادویات کی خریداری سمیت دیگر زرعی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے شروع کیے جانے والے کسان کارڈ سے جہاں زمینداروں، کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا وہی شعبہ زراعت ترقی کرے گا اور ملک میں ایک زرعی انقلاب آئیگا۔ میرٹ کے مطابق حقدار کاشتکاروں کو کارڈ جاری کیے جا رہے ہیں اور ان کے اجرا میں میرٹ اور شفافیت کو خاص طور پر ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *