728 x 90

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا:ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا:ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔ ایبٹ آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ اورطلباء سے نشست کے دوران انہوں نے وطن کے دفاع کے لئے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔

ایبٹ آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ اورطلباء سے نشست کے دوران انہوں نے وطن کے دفاع کے لئے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ پاکستان نے دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف موثر اقدامات کئے ہیں۔

اس موقع پر اساتذہ اور طلبا کی جانب سے شہداء اور غازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos