ج (منگل) کوئٹہ میں بھارتی آلہ کار فتنہ الخوارج کی طرف سے کئے گئے ایک خودکش حملے میں خودکش بمبار اور پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں ایف سی کے دوجوان زخمی بھی ہوئے۔
ج (منگل) کوئٹہ میں بھارتی آلہ کار فتنہ الخوارج کی طرف سے کئے گئے ایک خودکش حملے میں خودکش بمبار اور پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں ایف سی کے دوجوان زخمی بھی ہوئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *