728 x 90

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے یوم پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے بانیانِ پاکستان کے پائیدار وژن کو اجاگر کرتے ہوئے بے پناہ قربانیوں اور غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کیا۔

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے یوم پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے بانیانِ پاکستان کے پائیدار وژن کو اجاگر کرتے ہوئے بے پناہ قربانیوں اور غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos