آج گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک سو پچاس ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیاگیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی نذیر احمد نے کی ۔ وزیرخزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے بجٹ پیش کیا ۔ انہوں نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ بائیس ارب روپے ترقیاتی منصوبوں اور اسی ارب روپے غیر
آج گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال کا ایک سو پچاس ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیاگیا۔
اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی نذیر احمد نے کی ۔
وزیرخزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے بجٹ پیش کیا ۔
انہوں نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ بائیس ارب روپے ترقیاتی منصوبوں اور اسی ارب روپے غیر ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز بھی ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *