منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیا، چین، مشرق وسطیٰ اور عالمی منڈیوں تک رسائی کی فراہمی کیلئے بہترین اور قابل اعتماد مرکز ہے۔ وہ آج چین کے شہر ارومچی میں وسطی ایشیاء میں اقتصادی تعاون کے بارے میں تیان شان فورم کے افتتاحی اجلاس میں اہم خطاب کر
منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیا، چین، مشرق وسطیٰ اور عالمی منڈیوں تک رسائی کی فراہمی کیلئے بہترین اور قابل اعتماد مرکز ہے۔
وہ آج چین کے شہر ارومچی میں وسطی ایشیاء میں اقتصادی تعاون کے بارے میں تیان شان فورم کے افتتاحی اجلاس میں اہم خطاب کر رہے تھے۔
احسن اقبال نے کہا کہ گوادر بندرگاہ بحری سفر کے وقت کو سترفیصد تک کم کر کے وسطی ایشیائی ممالک کو تیزترین، مختصر ترین اور سستی ترین سمندری رسائی فراہم کرتی ہے۔
انہوں نے چین اور وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *