چائنہ ریلوے ٹونٹی بیورو گروپ کارپوریشن کے ایشیا اور اوشیانا ریجن کے ڈائریکٹر شین ہان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے پاکستان کی ترقی میں چین کے مسلسل تعاون کو سراہا۔
چائنہ ریلوے ٹونٹی بیورو گروپ کارپوریشن کے ایشیا اور اوشیانا ریجن کے ڈائریکٹر شین ہان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
دونوں رہنماوں نے ملاقات میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا نے پاکستان کی ترقی میں چین کے مسلسل تعاون کو سراہا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *