728 x 90

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی قلات فائرنگ واقعے کے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی قلات فائرنگ واقعے کے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے قلات بس فائرنگ واقعے میں شہید ہونے والے قوال احمد اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ انہوں نے فاتحہ پڑھی اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے قلات بس فائرنگ واقعے میں شہید ہونے والے قوال احمد اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

انہوں نے فاتحہ پڑھی اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں بھارتی خفیہ ادارے را کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos