728 x 90

گڑھ موڑ بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو افراد زخمی ، ریسکیو

گڑھ موڑ کے قریب بس کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے ، ریسکیو کے مطابق حادثے میں کوٹ بہارد کے رہائشی 16 سالہ طارق اور جیوانہ بنگلہ کے 18 سالہ ندیم زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پورسیال منتقل کردیا گیا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos