ڈھاکہ میں ہاکی عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا ۔ پاکستان کی طرف سے احمد ندیم اور افراز نے دو ، دوگول کئے جبکہ کپتان عماد بٹ ، غضنفر علی، رانا وحید اشرف اور حنان شاہد
ڈھاکہ میں ہاکی عالمی کپ کوالیفائنگ رائونڈ کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا ۔
پاکستان کی طرف سے احمد ندیم اور افراز نے دو ، دوگول کئے جبکہ کپتان عماد بٹ ، غضنفر علی، رانا وحید اشرف اور حنان شاہد نے ایک ، ایک گول کیا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *