728 x 90

ہلال احمر ہسپتال جھنگ کی ری ویمپنگ اور توسیع کا میگا منصوبہ,گائنی اور پیڈز کا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا رواں سال یکم نومبر کو افتتاح و فنگشنل ہو گا

ہلال احمر ہسپتال جھنگ کی ری ویمپنگ اور توسیع کا میگا منصوبہ,گائنی اور پیڈز کا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا رواں سال یکم نومبر کو افتتاح و فنگشنل ہو گا

چئیرمین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور شیخ شریف میموریل ٹرسٹ کے مابین اہم معاہدہ ہلال احمر ہسپتال جھنگ کی ری ویمپنگ اور توسیع کا میگا منصوبہ گائنی اور پیڈز کا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا رواں سال یکم نومبر کو افتتاح و فنگشنل ہو گا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور صدر شیخ شریف ٹرسٹ ڈاکٹر

چئیرمین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور شیخ شریف میموریل ٹرسٹ کے مابین اہم معاہدہ ہلال احمر ہسپتال جھنگ کی ری ویمپنگ اور توسیع کا میگا منصوبہ گائنی اور پیڈز کا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا رواں سال یکم نومبر کو افتتاح و فنگشنل ہو گا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور صدر شیخ شریف ٹرسٹ ڈاکٹر معظم وحید شیخ نے معاہدے پر دستخط کئے۔شیخ شریف ٹرسٹ نے ہسپتال کی ری ویمپنگ و توسیع کیلئے 20 کروڑ روپے عطیہ کئے ہیں۔ٹرسٹ ہر ماہ 20 لاکھ روپے ہسپتال کو عطیہ کرے گی۔سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال جھنگ کے شہریوں کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہو گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos