728 x 90

ہیڈ تریموں پر پانی 74 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی دریا چناب کے کنارے آباد چک میکھانہ، کہروڑا باقر، چک کچہ سمیت کچھ علاقے جزوی متاثر

ہیڈ تریموں پر پانی 74 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی دریا چناب کے کنارے آباد چک میکھانہ، کہروڑا باقر، چک کچہ سمیت کچھ علاقے جزوی متاثر

ہیڈتریموں شام 6 بجے پانی کی آمد 74 ہزار 8 سو 10 کیوسک ہے اخراج 64 ہزار 3 سو 10 کیوسک ہے ،جبکہ دریا کنارے آباد کچھ بستیاں جن میں کہروڑہ باقر ، چک مگھیانہ ،چکہ کچہ جزوی طور طور پر متاثر ہوئی ہیں ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی سیلابی صورت کے لئے تمام

ہیڈتریموں شام 6 بجے پانی کی آمد 74 ہزار 8 سو 10 کیوسک ہے اخراج 64 ہزار 3 سو 10 کیوسک ہے ،جبکہ دریا کنارے آباد کچھ بستیاں جن میں کہروڑہ باقر ، چک مگھیانہ ،چکہ کچہ جزوی طور طور پر متاثر ہوئی ہیں ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی سیلابی صورت کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں ریسکیو کی جانب سے کوٹ عیسیٰ شاہ ،کیرن ماڑی،پیر کوٹ ،چیلہ سیلیانہ اور ہیڈ تریموں پر ریسکیو پوسٹیں قائم کردیں گئی ہیں متاثرین کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ریسکیو 1122 پر رابطہ کرسکتے ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos