728 x 90

یورنیورسٹی آف جھنگ کی ملکیتی 2160 کنال زمین ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی۔

یورنیورسٹی آف جھنگ کی ملکیتی 2160 کنال زمین ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ناجائز قابضین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے پیرا فورس کے ہمراہ یورنیورسٹی آف جھنگ کی ملکیتی 2160 کنال زمین ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ناجائز قابضین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے پیرا فورس کے ہمراہ یورنیورسٹی آف جھنگ کی ملکیتی 2160 کنال زمین ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos