وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کل ملک بھر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر نکالے جانے والے تمام ماتمی جلوس نماز مغرب کے وقت ختم ہو جائیں گے۔ وہ آج (منگل ) کو لاہور میں ممتاز علمائے کرام سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کل ملک بھر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر نکالے جانے والے تمام ماتمی جلوس نماز مغرب کے وقت ختم ہو جائیں گے۔
وہ آج (منگل ) کو لاہور میں ممتاز علمائے کرام سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔
ملاقات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ماتمی جلوسوں اور مجالس کیلئے سیکیورٹی کا جامع منصوبہ یقینی بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
محسن نقوی نے علمائے کرام پر زور دیا کہ وہ موجودہ حالات میں بھائی چارے، ہم آہنگی اور اتحاد کو فروغ دیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *