728 x 90

یوم دفاع و شہدا آج قومی جوش و جذبے کا ساتھ منایا گیا

یوم دفاع و شہدا آج قومی جوش و جذبے کا ساتھ منایا گیا

غازیوں کوسلام اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج یوم دفاع و شہداء اِس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ تمام خطرات سے وطن عزیز کا دفاع کیا جائے گا۔ 1965میں آج کے روز بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں بین الاقوامی سرحد کوعبورکرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر دیا

غازیوں کوسلام اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج یوم دفاع و شہداء اِس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ تمام خطرات سے وطن عزیز کا دفاع کیا جائے گا۔

1965میں آج کے روز بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں بین الاقوامی سرحد کوعبورکرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر دیا لیکن قوم نے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے۔

آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔

مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی بھارتی چنگل سے آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos