728 x 90

یوکرین میں جنگ بندی کیلئے امریکی اور روسی حکام کے درمیان مذکرات

یوکرین میں جنگ بندی کیلئے امریکی اور روسی حکام کے درمیان مذکرات

امریکی اور روسی حکام نے سعودی عرب میں یوکرین میں جامع امن کے قیام کے سلسلے میں مذاکرات کیے ہیں۔ سعودی عرب میں امریکہ یوکرین مذاکرات کے بعد ہونے والی یہ بات چیت ایسے موقع پر ہوئی جب امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کر

امریکی اور روسی حکام نے سعودی عرب میں یوکرین میں جامع امن کے قیام کے سلسلے میں مذاکرات کیے ہیں۔

سعودی عرب میں امریکہ یوکرین مذاکرات کے بعد ہونے والی یہ بات چیت ایسے موقع پر ہوئی جب امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔وائٹ ہائوس کاکہناہے کہ مذاکرات کا مقصد بحیرہ اسود میں جنگ بندی کرانا ہے تاکہ آزادانہ جہاز رانی کویقینی بنایا جاسکے جبکہ حالیہ مہینوں میں اس علاقے میں زیادہ فوجی کارروائیاں نہیں کی گئیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos