خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
جھنگ

18 ہزاری،شہد کی مکھیوں کے حملے سے 55 سالہ شخص جاں بحق،ریسکیو

18 ہزاری کے علاقے امرانہ میں شہد کی مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں 55 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص…

18 ہزاری،شہد کی مکھیوں کے حملے سے 55 سالہ شخص جاں بحق،ریسکیو

18 ہزاری کے علاقے امرانہ میں شہد کی مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں 55 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص گھر میں کام کے دوران شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے شدید متاثر ہو گیا ہے، جس پر قریبی ایمبولینس کو فوری طور پر روانہ کیا گیا۔

ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے تو متاثرہ شخص مظہر عباس ولد شیر علی کو قریبی کلینک پر مردہ پایا گیا۔ ریسکیو سٹاف نے لواحقین کے اصرار پر فوری طور پر سی پی آر کرتے ہوئے انہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال 18 ہزاری منتقل کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کے جسم پر شہد کی مکھیوں کے متعدد ڈنک موجود تھے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں