جھنگ میں آج 2 مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع مطابق بائی پاس سرگودھا روڈ پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق حادثے میں موضع کالی بالی کے رہائشی 30 سالہ عمران اور محلہ الہ آباد کے رہائشی اور 58 سالہ ظفر خان
جھنگ میں آج 2 مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع مطابق بائی پاس سرگودھا روڈ پر دو موٹر سائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق حادثے میں موضع کالی بالی کے رہائشی 30 سالہ عمران اور محلہ الہ آباد کے رہائشی اور 58 سالہ ظفر خان زخمی ہوگئے دونوں زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
دوسرے حادثے میں بستی صدیق آباد شوگر مل روڈ پر 22 ویلر ٹرالر کے نیچے آکر نواں کوٹ لیہ کا رہائشی 25 سالہ منور عباس جاں بحق ہوگیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *