728 x 90

2 مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی ، ریسکیو

2 مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی ، ریسکیو

آج جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو ذارئع کے مطابق ٹوبہ روڈ چوکی روڑاں والی کے قریب 22 وہیلر ٹرالر کی گدھے کو ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے حادثے موضع بن مرالی کے رہائشی 18 سالہ تنویراور 20 سالہ عابد حسین زخمی ہوگئے جبکہ دوسرے حادثے میں ٹول

آج جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو ذارئع کے مطابق ٹوبہ روڈ چوکی روڑاں والی کے قریب 22 وہیلر ٹرالر کی گدھے کو ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے حادثے موضع بن مرالی کے رہائشی 18 سالہ تنویراور 20 سالہ عابد حسین زخمی ہوگئے جبکہ دوسرے حادثے میں ٹول پلازہ سرگودھا روڈ پر 2 موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں موضع سلیانہ کا رہائشی 23 سالہ عدیل اور اسٹیشن چوک جھنگ کا رہائشی 27 سالہ عمر فاروق زخمی ہوگئے تمام زخمی افراد کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈیچ کیو ہسپتال منتقل کردیا






Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos