728 x 90

2 مخلتف حادثات میں 3 افراد میں زخمی ہوگئے، ریسکیو

2 مخلتف حادثات میں 3 افراد میں زخمی ہوگئے، ریسکیو

15 ویں میل ٹھٹہ رحمانا چنیوٹ روڈ پر نامعلوم گاڑی نے راہ گیر کو کو ٹکر ماردی حادثے میں 91 سالہ بزرگ اللہ دتہ زخمی ہوگیا۔ایک اور حادثے گلگشت ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں پر کار ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی حادثے میں لکی مروت کے رہائشی 85 سالہ محمد عظیم اور 45

15 ویں میل ٹھٹہ رحمانا چنیوٹ روڈ پر نامعلوم گاڑی نے راہ گیر کو کو ٹکر ماردی حادثے میں 91 سالہ بزرگ اللہ دتہ زخمی ہوگیا۔ایک اور حادثے گلگشت ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں پر کار ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی حادثے میں لکی مروت کے رہائشی 85 سالہ محمد عظیم اور 45 سالہ علی حسین زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی طبی مراکز میں متنقل کردیا گیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos