وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔ وینزویلا کی سیاستدان ماریہ کورینا ماچاڈونے حالیہ وقت میں لاطینی امریکہ میں جرات کی انتہائی غیر معمولی مثال ہونے کی بناء پر یہ انعام جیتا ہے۔ رواں سال کا نوبل امن انعام ایک ایسی خاتون کے حصے میں آیا ہے جس نے بڑھتی
وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔
وینزویلا کی سیاستدان ماریہ کورینا ماچاڈونے حالیہ وقت میں لاطینی امریکہ میں جرات کی انتہائی غیر معمولی مثال ہونے کی بناء پر یہ انعام جیتا ہے۔
رواں سال کا نوبل امن انعام ایک ایسی خاتون کے حصے میں آیا ہے جس نے بڑھتی ہوئی تاریکی میں جمہوریت کی شمع کو روشن رکھا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *