728 x 90

28 جولائی سے 31 جولائی کے دوران دریائے چناب اور جہلم میں پانی کے اضافے کا خطرہ ، پی ڈی ایم کی جانب سے وارننگ جاری

28 جولائی سے 31 جولائی کے دوران دریائے چناب اور جہلم میں پانی کے اضافے کا خطرہ ، پی ڈی ایم کی جانب سے وارننگ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 28 جولائی سے 31 جولائی کے دوران دریائے چناب اور جہلم میں پانی بڑھنے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے ، ضلعی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ اس عرصے کے دوران ان دونوں دریاوں میں پانی کی سطح

پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 28 جولائی سے 31 جولائی کے دوران دریائے چناب اور جہلم میں پانی بڑھنے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے ، ضلعی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ اس عرصے کے دوران ان دونوں دریاوں میں پانی کی سطح بڑھ سکتی ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos