
پی ٹی آئی نے حیات آباد پشاور میں اپنے پاور شور کیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی سمیت پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں نے خطاب کیا، جسلہ عام سے تحریک آئین تحفظ پاکستان کے محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ عباس ناصر نے بھی خطاب کیا۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اس قیصر
READ MORE
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے بنیاد مہم کے ذریعے قومی اداروں کو نشانہ نہ بنایا جائے۔ فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوہے انہوں نے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ اتحاد اور آگاہی پر زور دیا۔ انہوں نے حکومت کے
READ MORE
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں آج پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بار بار فیصلے کیے کہ مقبول رہنما نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں، منظر سے ہٹانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہوا، عوام کے دلوں سے فیصلوں کو نہیں ہٹا سکے، عوام عمران خان
READ MORE
سیاسی امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے زور دیا ہے کہ تشدد، بدامنی اور انتہاء پسندانہ نظریات کو فروغ دینے والے افراد یا گروپو ں کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قومی استحکام کے تحفظ کیلئے حکومت کے
READ MORE
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور اس کے بیرون ملک مقیم عناصر غیر شائستہ زبان استعمال کررہے ہیں جبکہ مسلح افواج اور شہدا کی قربانیاں نظرانداز کررہے ہیں۔ سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی
READ MORE
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ غیر ملکی پشت
READ MORE