728 x 90

وزیراعظم کی برآمدات60 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے موثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی برآمدات60 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے موثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے آئندہ پانچ سال میں ملکی برآمدات کو 60 بلین ڈالر کے تک لے جانے کے لیے جامع اور موثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت ہے۔ یہ ہدایت انہوں نے  جمعرات کے روز ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے آئندہ پانچ سال میں ملکی برآمدات کو 60 بلین ڈالر کے تک لے جانے کے لیے جامع اور موثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت ہے۔

یہ ہدایت انہوں نے  جمعرات کے روز ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔

وزیراعظم نے معیشت کی ترقی اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے معاشی ٹیم کو ٹیرف  کے نظام  میں پائیدار اصلاحات متعارف کرانے کی ہدایت بھی کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos