728 x 90

ناگپور میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے، کرفیو نافذ

ناگپور میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے، کرفیو نافذ

بھارتی حکومت نے ناگپور شہر کے بعض حصوں میں احتجاج کے دوران قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر پرتشدد جھڑپوں کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ ایک ہندوتوا گروپ مشغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو گرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے ناگپور ک اہیڈکوارٹر ماضی میں

بھارتی حکومت نے ناگپور شہر کے بعض حصوں میں احتجاج کے دوران قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر پرتشدد جھڑپوں کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔

ایک ہندوتوا گروپ مشغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو گرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے ناگپور ک اہیڈکوارٹر ماضی میں مذہبی کشیدگی کا مرکز رہا ہے۔

ناقدین نے مودی اور اس کی حکومت کو مسلمان مخالف جذبات ابھارنے اور فرقہ ورانہ فسادات کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکامی کا اکثر موردالزام ٹھہراتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos