ڈونیڈن میں آج نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ بارش کی وجہ سے میچ کی اننگز پندرہ پندرہ اوورز تک محدود کردی گئی تھیں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر ایک
ڈونیڈن میں آج نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔
بارش کی وجہ سے میچ کی اننگز پندرہ پندرہ اوورز تک محدود کردی گئی تھیں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پینتیس رنز بنائے۔
جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف تیرہ اعشاریہ ایک اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *