728 x 90

پیوٹن کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر حملے عارضی بند کرنے کا اعلان

پیوٹن کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر حملے عارضی بند کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات پرحملے عارضی طورپر روکنے پراتفاق کیا ہے۔ انہوں نے روسی فوج کو یوکرین کی توانائی تنصیبات پرحملے بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔ یوکرین نے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے معاہدے کی حمایت کرے گا جس کے تحت دونوں ملک

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات پرحملے عارضی طورپر روکنے پراتفاق کیا ہے۔

انہوں نے روسی فوج کو یوکرین کی توانائی تنصیبات پرحملے بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔

یوکرین نے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے معاہدے کی حمایت کرے گا جس کے تحت دونوں ملک ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر ایک ماہ کیلئے حملہ نہ کرنے کے پابند ہوںگے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos