728 x 90

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کوپاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت میں 12روزباقی

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کوپاکستان چھوڑنے کی دی گئی مہلت میں 12روزباقی

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے اب12 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو اس ماہ کی 31 تاریخ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے اب12 دن باقی رہ گئے ہیں۔

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو اس ماہ کی 31 تاریخ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

حکومت کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ انخلاء کے دوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی اور واپس جانے والوں کے لیے خواراک اور صحت کی سہولتوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos