728 x 90

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تمام رکن کرکٹ بورڈز کے ساتھ مل کر کھیل کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔ انہوں نے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

اپنے بیان میں محسن نقوی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تمام رکن کرکٹ بورڈز کے ساتھ مل کر کھیل کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ باہمی تعاون کے ذریعے ہم نئی راہیں کھولیں گے، مضبوط شراکت داری قائم کریں گے اور ایشیائی کرکٹ کو بے مثال کامیابیوں کی طرف لے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos