728 x 90

مودی سرکار کی اقتدار پرستی بے نقاب

مودی سرکار کی اقتدار پرستی بے نقاب

مودی سرکار کی اقتدار پرستی بے نقاب / ووٹ کے لیے جھوٹ کی سیاست بی جے پی صدر کے انتخاب میں تاخیر مودی سرکار کی سیاسی ناکامی اور اندرونی خلفشار کا منہ بولتا ت ہے۔ دی ایشین ایج میں شائع مضمون کے مطابق؛ پہلگام حملے کو جواز بنا کر مودی سرکار نے بی جے پی

مودی سرکار کی اقتدار پرستی بے نقاب / ووٹ کے لیے جھوٹ کی سیاست بی جے پی صدر کے انتخاب میں تاخیر مودی سرکار کی سیاسی ناکامی اور اندرونی خلفشار کا منہ بولتا ت ہے۔

دی ایشین ایج میں شائع مضمون کے مطابق؛ پہلگام حملے کو جواز بنا کر مودی سرکار نے بی جے پی صدر کے انتخاب کو موخر کر دیا۔

مضمون میں لکھا گیا ہے کہ ، بی جے پی کو امید تھی کہ پہلگام حملہ اور آپریشن سندور آر ایس ایس کو رام کر لیں گے اور مودی سرکار دہشتگردی کا الزام پاکستان پر تھوپنے پر تلی ہوئی تھی، بدترین ناکامی کے بعد مودی عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف، ووٹ بینک کے نام پر بی جے پی کی “ترنگا یاترا” ریلیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

اپوزیشن نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار آپریشن سندور کی تفصیلات چھپا کر محض ووٹ بٹورنے کے لئے سرگرم ہے۔ کانگریس رہنماء نے کہا کہ مودی سرکار کو خصوصی اجلاس بلا کر آپریشن سندور اور پہلگام حملے کی تفصیلات سامنے لانا چاہیے۔، کانگریس رہنمابی جے پی محض آپریشن سندور کو بہار انتخابات میں سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

سیاسی ماہرین نے کہا کہ پہلگام حملے کا وقت اور آپریشن سندور کا اعلان سب کچھ ووٹ بینک کے لیے پلان کیا گیا۔

دفاعی ماہرین نے کہا کہ آپریشن سندور کا نام استعمال کر کے مودی سرکار نے ملک کی سیکیورٹی کو ووٹرز کی نفسیات سے جوڑ دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos