728 x 90

اسرائیل کا ایران پر حملہ،اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے سربراہ اور سائنسدانوں سمیت 78 افراد شہید

اسرائیل کا ایران پر حملہ،اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے سربراہ اور سائنسدانوں سمیت 78 افراد شہید

ایران میں سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ’نور نیوز‘ کا کہنا ہے کہ جمعہ کی علی الصبح تہران میں کیے گئے اسرائیلی حملوں میں 78 افراد ہلاک جبکہ 329 زخمی ہوئے ہیں۔نور نیوز نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر یہ خبر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اعدادوشمار غیرسرکاری ہیں۔اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح

ایران میں سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ’نور نیوز‘ کا کہنا ہے کہ جمعہ کی علی الصبح تہران میں کیے گئے اسرائیلی حملوں میں 78 افراد ہلاک جبکہ 329 زخمی ہوئے ہیں۔نور نیوز نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر یہ خبر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اعدادوشمار غیرسرکاری ہیں۔اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران میں ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دیگر اعلیٰ فوجی حکام سمیت چھ جوہری سائنسدان بھی مارے گئے ہیں، اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جواباً لگ بھگ 100 ڈرون داغے گئے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل روک لیا گی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لیے ’تلخ قسمت کا انتخاب کیا، جس کا سامنا اسے کرنا ہی پڑے گا‘

اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے ’آپریشن رائزنگ لائنز‘ کے تحت کیے گئے۔ انھوں نے کہا کہ ایران سے ’اسرائیل کے وجود کی بقا‘ کو خطرہ تھا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos