728 x 90

ایران اور اسرائیل کو پاکستان اور بھارت کی طرح معاہدہ کرنا چاہیے:ٹرمپ

ایران اور اسرائیل کو پاکستان اور بھارت کی طرح معاہدہ کرنا چاہیے:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں تنازعہ کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کو اسی طرح معاہدہ کرنا چاہئے جیسے گزشتہ ماہ پاکستان اور بھارت نے کیا تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں تنازعہ کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کو اسی طرح معاہدہ کرنا چاہئے جیسے گزشتہ ماہ پاکستان اور بھارت نے کیا تھا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایران اور اسرائیل ایک معاہدہ کر لیں گے۔انہوں نے اے بی سی نیوز کو ایک انٹرویو میں امکان ظاہر کیا کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos