عاصم جاوید کی زیرِ نگرانی یومِ عاشورہ پر سبیلوں ،لنگراور پکوان سنٹرز کی خصوصی جانچ کی گئی ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف سبیل و لنگر اور پکوان سنٹرز کی 288 انسپکشنز کی گئیں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور ممنوعہ و غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر مختلف پکوان
عاصم جاوید کی زیرِ نگرانی یومِ عاشورہ پر سبیلوں ،لنگراور پکوان سنٹرز کی خصوصی جانچ کی گئی
ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف سبیل و لنگر اور پکوان سنٹرز کی 288 انسپکشنز کی گئیں
حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور ممنوعہ و غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر مختلف پکوان سنٹرز کو ایک لاکھ 58 ہزار کے جرمانے عائد
صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر مختلف پکوان سنٹرز کو اصلاحاتی نوٹسزبھی جاری کیےگئے
کھلے اور کیمیکل زدہ رنگ (Colour) ، ایکسپائرڈ مصالحہ جات ، گلی سٹری سبزیوں سمیت دیگرممنوعہ اجزاء کو موقع پرہی تلف کیا گیا
یومِ عاشورہ کی مناسبت سے سبیل ، لنگر اور پکوان سنٹرز کی انسپکشنز کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
فوڈ سیفٹی آفیسران ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مِل کر مکمل مستعدی کے ساتھ چاروں تحصیلوں میں موجودرہے ۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
سبیلوں و لنگرز اور پکوان سنٹرز پر فوڈ سیفٹی اور معیار کو یقینی بنایا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *