آج غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ان میں قطاروں میں امداد کے منتظر سات فلسطینی بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں پانچ سو تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ادھر اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ
آج غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ان میں قطاروں میں امداد کے منتظر سات فلسطینی بھی شامل ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں پانچ سو تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ادھر اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایندھن کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے جس سے محصور فلسطینی علاقے میں مزید اموات اور مصائب و مشکلات کا خدشہ ہے۔
اکتوبر2023 سے اب تک غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں کم ازکم ستاون ہزار پانچ سو فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *