وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے شپنگ سیکٹر میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے جامع منصوبہ مرتب کریں۔ یہ ہدایات انہوں نے پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس کے دوران
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے شپنگ سیکٹر میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے جامع منصوبہ مرتب کریں۔
یہ ہدایات انہوں نے پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس کے دوران جاری کیں۔
وزیراعظم نے مزید ہدایت کی کہ نیشنل شپنگ کارپوریشن کو کاروباری طرز عمل پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان،افغانستان،ازبکستان ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *