728 x 90

وزیراعلی مریم نوازکا پنجاب بھرمیں اعلی تعلیم کا معیار بہتربنانے پرزور

وزیراعلی مریم نوازکا پنجاب بھرمیں اعلی تعلیم کا معیار بہتربنانے پرزور

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں اعلی تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (جمعرات) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تعلیمی معیاربہتر بنانے پر زور دیا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ برطانیہ، کوریا اور قازقستان کی متعدد غیر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں اعلی تعلیم بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

آج (جمعرات) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تعلیمی معیاربہتر بنانے پر زور دیا ۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ برطانیہ، کوریا اور قازقستان کی متعدد غیر ملکی یونیورسٹیوں نے پنجاب میں کیمپس کھولنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

اجلاس میں سرکاری کالجوں میں کالج مینجمنٹ کونسلز بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos