انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں مذہبی تعصب کو ہوا دینے کی پالیسی پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے ایشیائی امور کے ڈائریکٹر ایلین پیئرسن نے کہا کہ وزیراعظم نریندرا مودی کی ہندو قوم پرست حکومت نے عرصہ دراز سے بالخصوص بنگلہ دیش سے
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں مذہبی تعصب کو ہوا دینے کی پالیسی پر بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
ہیومن رائٹس واچ کے ایشیائی امور کے ڈائریکٹر ایلین پیئرسن نے کہا کہ وزیراعظم نریندرا مودی کی ہندو قوم پرست حکومت نے عرصہ دراز سے بالخصوص بنگلہ دیش سے
نقل مکانی کر کے وہاں آنے والے باشندوں کے خلاف سخت موقف اختیار کررکھا ہے۔ بھارت نے بنگلہ زبان بولنے والے سینکڑوں بنگالی مسلمانوں کو کسی قانونی کارروائی کے بغیر زبردستی بنگلہ دیش واپس بھجوا دیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *