نادار بچے کی فریاد بھری ویڈیو پر ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس 21 جون کو بچے کے والد سے مویشی منڈی میں 1 لاکھ 83 ہزار کی رقم نوسربازوں نے ہتھیا لی فریاد بھری ویڈیو پر ڈی پی او نے بچے کی فوراً دادرسی کا حکم دیا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن
نادار بچے کی فریاد بھری ویڈیو پر ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس
21 جون کو بچے کے والد سے مویشی منڈی میں 1 لاکھ 83 ہزار کی رقم نوسربازوں نے ہتھیا لی
فریاد بھری ویڈیو پر ڈی پی او نے بچے کی فوراً دادرسی کا حکم دیا
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے بچے کی خواہش پر اسے گائے خرید کر دے دی
معصوم بچے کی خوشی دیدنی، بچے نے پولیس کا جی بھر کر شکریہ ادا کیا۔پولیس افسران نادار طبقے کے مسائل کو سنجیدگی کیساتھ فوری حل کریں، ڈی پی او



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *