728 x 90

ٹی ٹونٹی سیریز:پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14رنز سے شکست دیدی

ٹی ٹونٹی سیریز:پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14رنز سے شکست دیدی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں آج تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چودہ رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 178رنز بنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں آج تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چودہ رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 178رنز بنائے۔

جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 164رنز بنا سکی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos