فلوریڈا میں لاڈرہل میں تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیرہ رنز سے ہراکرسیریز دو۔ایک سے جیت لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پرایک سونواسی رنزبنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوںکے نقصان پرایک
فلوریڈا میں لاڈرہل میں تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیرہ رنز سے ہراکرسیریز دو۔ایک سے جیت لی ہے۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پرایک سونواسی رنزبنائے۔
جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوںکے نقصان پرایک سو چھہتر رنز بناسکی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *