وزیراعظم نے اسلام آباد کے ندی نالوں کے گردو نواح میں رہائشی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان علاقوں کے لوگوں کو بچانے اور وہاں سے پانی نکالنے کے لئے فوری اقدامات کریں۔ وزیراعظم نے صحت کے
وزیراعظم نے اسلام آباد کے ندی نالوں کے گردو نواح میں رہائشی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔
انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان علاقوں کے لوگوں کو بچانے اور وہاں سے پانی نکالنے کے لئے فوری اقدامات کریں۔
وزیراعظم نے صحت کے شعبے کو چوکس رہنے اور پانی سے پھیلنے والی بیماریوں سے تحفظ یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *