728 x 90

مستونگ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہوگئے

مستونگ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار شہید ہوگئے

سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ چاردہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ جھڑپ میں ایک میجرسمیت فورسز کے تین اہلکارشہیدہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردگروپ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو دھماکہ خیزمواد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں میجر

سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ چاردہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ جھڑپ میں ایک میجرسمیت فورسز کے تین اہلکارشہیدہوگئے ہیں۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردگروپ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو دھماکہ خیزمواد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں میجر محمد رضوان طاہر، نائیک ابن امین اورلانس نائیک محمدیونس شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos