قومی ورثہ اورثقافت ڈویژن کے وزیر اورنگزیب خان کھچی نے اردوکوپاکستان کی ثقافتی شناخت اورقومی یکجہتی کی علامت قراردیاہے۔ اسلام آباد میں قومی زبان کے فروغ کے محکمے کے دورے کے دوران انہوں نے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کے ماتحت تمام محکموں کو اردوزبان کی ترقی کے لئے ملکرکام کرنے پرزوردیاہے۔
قومی ورثہ اورثقافت ڈویژن کے وزیر اورنگزیب خان کھچی نے اردوکوپاکستان کی ثقافتی شناخت اورقومی یکجہتی کی علامت قراردیاہے۔
اسلام آباد میں قومی زبان کے فروغ کے محکمے کے دورے کے دوران انہوں نے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کے ماتحت تمام محکموں کو اردوزبان کی ترقی کے لئے ملکرکام کرنے پرزوردیاہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *