728 x 90

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی و خطر ناک ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری

پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی و خطر ناک ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی و خطر ناک ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ سیکرٹری ڈی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی و خطر ناک ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ سیکرٹری ڈی آرٹی اے نے جاری کریک ڈاﺅن کے حوالہ سے بریفنگ دی ۔ اس موقع پر انہوںنے بتایا کہ غیر قانونی سلنڈرز کو قبضہ میں لیا جا رہا ہے اور گاڑی مالکان کو جرمانے بھی کئے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمہ سول ڈیفنس کے افسران کو بھی ہدایات جاری کیں کہ غیر قانونی گیس ریفلنگ پوائنٹس و غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری رکھا جائے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ٹریفک پولیس اور پٹرولنگ پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ شاہراہوں پر ایل پی جی سلنڈرز والی گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کو مزید تیز کیا جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos