728 x 90

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کل ہنگامی اجلاس ہوگا جس میں غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے پر غور ہوگا۔ برطانیہ، ڈنمارک، فرانس، یونان اور سلووینیا نے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اعلی نے اسرائیل کے فیصلے کو خطرناک کشیدگی قرار دیا ہے۔ سعودی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کل ہنگامی اجلاس ہوگا جس میں غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے پر غور ہوگا۔

برطانیہ، ڈنمارک، فرانس، یونان اور سلووینیا نے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔

ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اعلی نے اسرائیل کے فیصلے کو خطرناک کشیدگی قرار دیا ہے۔

سعودی عرب نے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ ترکیہ نے اس منصوبے پر پیشرفت روکنے کیلئے عالمی دبائو کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

چین، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور برطانیہ نے بھی غزہ میں اسرائیلی قبضے کے منصوبے کو یکسرمسترد کردیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos