728 x 90

ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع

ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع

پنجاب حکومت نے آن لائن پورٹل کے ذریعے ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ 80ہزار مستحق طلبا پہلے ہی رجسٹریشن کر اچکے ہیں اور پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید تیس ہزار ہونہار

پنجاب حکومت نے آن لائن پورٹل کے ذریعے ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔

وزیر اعلی مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ 80ہزار مستحق طلبا پہلے ہی رجسٹریشن کر اچکے ہیں اور پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مزید تیس ہزار ہونہار اسکالرشپ فراہم کی جائیں گی اور اس تعداد میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔

وزیراعلی نے کہا کہ نوجوانوں کو ایسے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں جس کے وہ مستحق ہیں۔

انہوں نے طلبا پر زور دیا کہ وہ ہونہار اسکالرشپس کے لیے درخواست دیں اور دلجمعی سے تعلیم حاصل کریں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos