گلگت کے دنور نالے کی آبی گزرگاہ کی بحالی کے کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ رضا کار مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور گلگت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری’ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیراعلیٰ گلگت
گلگت کے دنور نالے کی آبی گزرگاہ کی بحالی کے کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ رضا کار مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور گلگت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری’ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اس المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر فوری طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *