سینٹ نے آج متفقہ طورپر ایک قرارداد منظور کی جس میں تمام اقلیتوں کے آئینی’ قانونی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ان کے وقار’ تحفظ اور ملک کے شہری کے طور پر ان کی مساوی حیثیت کو یقینی بنایاگیاہے۔ یہ قرارداد سینیٹر دنیش کمار نے پیش کی
سینٹ نے آج متفقہ طورپر ایک قرارداد منظور کی جس میں تمام اقلیتوں کے آئینی’ قانونی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ان کے وقار’ تحفظ اور ملک کے شہری کے طور پر ان کی مساوی حیثیت کو یقینی بنایاگیاہے۔
یہ قرارداد سینیٹر دنیش کمار نے پیش کی جس میں ملک کی ترقی’ خوشحالی اور اتحاد میں اقلیتوں کے گرانقدر کردار کا اعتراف کیا گیاہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *