728 x 90

پاک فوج کی انجینئر نگ کور کی شانگلہ اور بونیر میں امدادی کارروائیاں

پاک فوج کی انجینئر نگ کور کی شانگلہ اور بونیر میں امدادی کارروائیاں

پاک فوج کی انجینئر نگ کور کی شانگلہ اور بونیر میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی کارروائیوں میں لاشوں کی تلاش ، رابطہ سڑکوں کی بحالی ، اور ریلیف آپریشن میں مدد کرنا شامل ہے۔ بونیر میں سرچ کے خصوصی آلات سے لیس پاک فوج کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں لاشوں کی تلاش میں

پاک فوج کی انجینئر نگ کور کی شانگلہ اور بونیر میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

امدادی کارروائیوں میں لاشوں کی تلاش ، رابطہ سڑکوں کی بحالی ، اور ریلیف آپریشن میں مدد کرنا شامل ہے۔

بونیر میں سرچ کے خصوصی آلات سے لیس پاک فوج کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں لاشوں کی تلاش میں مصروف عمل ہیں ۔

 بونیر کے گاؤں بشنوئی ، بٹائی کلے، گوکند اور پیر بابا میں راستے کھولنے اور لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

پاک فوج کی جانب سے شانگلہ کے علاقے الوچ اور چکیسر کو ملانے والی سڑک کی بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری  ہے۔

پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی تک جاری رہے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos