728 x 90

غزہ میں بڑے پیمانے پر خواتین اور لڑکیوں کو فاقوں، تشدد اور بدسلوکی کا سامنا،اقوام متحدہ

غزہ میں بڑے پیمانے پر خواتین اور لڑکیوں کو فاقوں، تشدد اور بدسلوکی کا سامنا،اقوام متحدہ

فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں دس لاکھ خواتین اور لڑکیوں کو بڑے پیمانے پر فاقوں’ تشدد اور بدسلوکی کا سامنا ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں بھوک تیزی سے پھیل رہی ہے اور

فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں دس لاکھ خواتین اور لڑکیوں کو بڑے پیمانے پر فاقوں’ تشدد اور بدسلوکی کا سامنا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں بھوک تیزی سے پھیل رہی ہے اور خواتین اور لڑکیاں اپنی بقاء کے لئے زیادہ سے زیادہ ایسے خطرناک طریقے استعمال کرنے پرمجبور ہیں جن میں ہلاکت کا سنگین خطرہ ہوتا ہے۔

امدادی ادارے نے غزہ میں اسرائیلی پابندیوں کے خاتمے اور بڑے پیمانے پر انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos